پی آئی اے نے برطانیہ کا فضائی آپریشن متبادل طور پر بحال کر دیا

مانچسٹر ائرپورٹ پر جشن آزادی کی مناسبت سے پاکستانی پرچم بھی آوایزاں کیا گیا۔

برطانیہ اور یورپ کیلیے متبادل فضائی آپریشن،بحالی کی طرف گامزن

 پی آئی اے چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے برطانیہ اور پیرس کے لیے پروازیں آپریٹ کرے گی۔

موسم کی خرابی: کوئٹہ جانیوالی پرواز واپس اسلام آباد پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز کے مسافروں نے ملتان ایئرپورٹ پر سات گھنٹے موسم بہتر ہونے کا انتظار کیا۔

پی آئی اے: جعلی تعلیمی اسناد کے حامل 28 ملازمین فارغ

مشتبہ لائسنس کے حامل پانچ کپتانوں کو بھی ملازمت سے فارغ کیا ہے، ترجمان پی آئی اے

سول ایوی ایشن کا خسارہ30 ارب 50کروڑ سے تجاوز کرگیا

قومی ایئرلائن پی آئی اے کے34 میں سے 31مسافر جہاز قابل مرمت ہیں، وزیرہوابازی غلام سرور خان

جعلی لائسنس جاری کرنے والوں کےخلاف فوجداری مقدمات درج کرانے کا حکم

ہم بدنامی کی کس نہج تک جائیں گے، مزید بدنامی کی گنجائش نہیں، چیف جسٹس

پی آئی اے: امریکہ نے فضائی آپریشن پر پابندی عائد کردی

پی آئی اے کو حاصل خصوصی پروازوں کا اجازت نامہ بھی  منسوخ ہوگیا ہے۔

پی آئی اے کا کل سے یو اے ای کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

اب مسافر پی آئی اے کے ذریعہ پاکستان سے بھی دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کےلئے سفر کرسکیں گے، ترجمان پی آئی اے

سی اے اے: قومی ایئر لائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطل

ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنس خالد محمود کے دستخط سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پی آئی اے: اندرون ملک پروازوں کے کرائے میں تاریخی کمی

قومی ایئر لائن نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ایک ہفتے کے بعد دوسری مرتبہ کمی کا اعلان کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز