ہماری برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، اسد عمر
ہر لحاظ سے معیشت بڑھ رہی ہے، وفاقی وزیر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم نے تجویز کردہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے سے روک دیا۔
پاکستان میں مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رپورٹ
سب سے زیادہ اضافہ خوردنی گھی وتیل کی قیمتوں میں ہوا۔
کیا پیٹرول 200 روپے فی لیٹر ہوگا؟؟
پی ڈی ایم کی کال پر لبیک کریں گے، رہنما مسلم لیگ ن
ماموں بننے پر مفت پیٹرول بانٹنے کا اعلان
میں نے کچھ انوکھا کرنے کا سوچا تو مجھے پیٹرول مفت دینے کا خیال آیا، بھارتی شہری
مہنگائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کریں گے، وزیر اعظم
وزرا اپنے حلقوں میں مصنوعی مہنگائی پر نظر رکھیں، وزیر اعظم کی ہدایت
وزیراعظم نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں عوام کی ریلیف کے لیے اقدامات پر اہم فیصلے متوقع
اداکار فہد مصطفیٰ کا وزیر اعظم پر طنز
تھوڑا نہیں اب کھل کے گھبرائیں، فہد مصطفیٰ
ڈمی لے کر آئیں تو حالات ایسے ہی ہوتے ہیں، مریم نواز
ہمیں ملک کی خاطر آگے بڑھنا ہو گا، نائب صدر مسلم لیگ ن
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرائے بھی بڑھا دیئے