آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج کرنے والے طلباکیخلاف مقدمہ درج

پولیس نےدو درجن سے زاد طلبا کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ دن بھر پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد طلباء زخمی بھی ہوئے

اسلام آباد: 24 گھنٹوں میں جرائم کے 221 مقدمات کا اندراج

شہریوں کو جرائم پیشہ عناصر نے 35 موٹر سائیکلوں اور سات گاڑیوں سے بھی محروم کردیا ہے۔

اسلام آباد: 24 گھنٹوں میں جرائم کے 76 واقعات

وفاقی دارالحکومت میں 24 گھنٹوں کے دوران 32 موٹر سائیکلیں اور پانچ گاڑیاں چوری کی گئی ہیں۔

خان پور: خوف کی علامت بننے والی نقلی چڑیل گرفتار

دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ نقلی چڑیل کوئی خاتون نہیں بلکہ ایک مرد ہے

گوجرانوالہ: ڈنڈے کے وار سے4بچے اور ماں قتل

بچوں کی عمریں 5سے12سال کے درمیان ہیں۔ تمام نعشیں گھر کے ایک کمرے سے ملی ہیں

کراچی: قتل کے کیس میں زیر تفتیش ملزمہ پولیس حراست سے فرار

پولیس اہلکار گرفتار ملزمہ کا کورونا ٹیسٹ کرانے کے لیے سول اسپتال لے کر گئے تھے۔

بھارت: اداکار سیف علی خان بی جے پی کے نشانے پر! گھر بدل لیا

سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے گھر کے باہر پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

کرک مندرکیس:18پولیس اہلکار ملازمت سے برخاست

54پولیس اہلکاروں کی ایک سالہ سروس بھی ضبط کرلی گئی ہے، کامران بنگش

اسامہ ستی قتل کیس:ملزمان پولیس سروس سےبرطرف

پولیس اہلکاروں کومس کنڈکٹ اور قصوروارثابت ہونے پر برطرف کیا گیا

عزیر بلوچ3مقدمات میں بری

پراسیکیوشن گواہ پیش کرنےمیں ناکام ہوئی، شواہد کےبغیرملزم کوسزا نہیں دےسکتی

ٹاپ اسٹوریز