آصف علی زرداری کا بلڈ پریشر لیول کم نہ ہوسکا
سابق صدر کے زیابیطس کا مرض بھی معمول پر نہ آسکا، پمز اسپتال ذرائع
آصف زرداری کا بلڈپریشر، شوگر لیول معمول پر نہ آ سکا، پمز اسپتال زرائع
پمز اسپتال میڈیکل بورڈ کا تازہ رپورٹس کی روشنی میں سابق صدر کو مکمل آرام کا مشورہ
سابق صدر آصف زرداری کیلئے نجی میڈیکل بورڈ کے قیام کا فیصلہ نہ ہوسکا
ڈاکٹرز کا کہناہے کہ سابق صدر کی گردن کے مہروں میں فاصلہ کم ہونے سے شدید کھچاؤ ہے ۔ میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کا ایم آر آئی ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔
اسلام آباد: دلبرداشتہ پولیس اہلکار نے گلے پر چھری پھیر لی
سوات کے زخمی پولیس اہلکار کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس
آصف زرداری پمز میں زیر علاج: آصفہ کے علاوہ کسی نے بھی ملاقات نہیں کی
حیرت انگیز طور پر پارٹی کے تقریباً تمام اہم رہنما احتساب عدالت میں موجود تھے۔
سابق صدر آصف زرداری کو پمز اسپتال میں زیر علاج رکھنے کا فیصلہ
پمز اسپتال ذرائع کا کہناہے کہ سابق صدر کا بلڈپریشر، شوگر ٹیسٹ کر لیا گیا ہے۔ سابق صدر کا فشار خون یعنی بلڈ پریشر نارمل جبکہ بلڈ شوگرمقررہ معیار سے کم ہے۔
پولی کلینک اسپتال کی خواتین اسٹاف کا ڈاکٹر کے خلاف ہراساں کرنے کا الزام
پولی کلینک کے ڈاکٹر فاروق اختر کے خلاف درخواست وزیراعظم، وفاقی محتسب کو ارسال
ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ساڑھے گیارہ ہزار سے بڑھ گئی، ڈاکٹر ظفر مرزا
ڈینگی کی صورتحال کے مد نظر یہ فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو مستقل بنیادوں پہ آگاہ رکھیں گے، وفاقی وزارت صحت کے ناطے ہماری ذمہ داری ہے کہ اعداد و شمار اکٹھے کریں،معاون خصوصی
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا پیر کے روز سے پمز میں احتجاج کا فیصلہ
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے یہ فیصلہ بھی کیا گیاہے کہ ڈاکٹرز بی ایچ یوز میں بھی سروسز نہیں دیں گے ۔
اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پمزاسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے میں ڈینگی کے 12 سو اور گزشتہ ہفتے کے دوران 300 سے زائد ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔