اسلحے کی بھاری کھیپ پنجاب منتقل کرنے کی کوشش ناکام

گرفتار ملزم نے درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب منتقل کرنے کے لیے اسے آلوؤں کی بوریوں میں چھپایا تھا۔

خیبرپختونخوا :کورونا سے مزید 16 افراد جاں بحق ، 483 متاثر

 خیبرپختونخوا میں کورونا سےجاں بحق افراد کی تعداد 951 ہو گئی ہے جبکہ وبا سےمتاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 26 ہزار598 تک پہنچ چکی ہے۔

پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

نامعلوم دہشت گرد چھاپے سے قبل روپوش ہوگئے جنہوں نے زیر تعمیر مکان میں بڑی مقدار میں بارودی مواد چھپا رکھا تھا

پی ایس ایل 6: پشاور کو بطور پانچواں وینیو شامل کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچز کے رواں سال انعقاد کیلئےمنصوبہ بندی کر رہے ہیں، پی سی بی

پشاور: تین مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، نوٹی فکیشن جاری

نوٹی فکیشن کے مطابق بشیر آباد، حسن گڑھی ٹو، پلوسی اور فیز سکس میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، 636 متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 22 ہزار 633 ہوگ ئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 843 تک پہنچ چکی ہے، محکمہ صحت

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، 521 متاثر

صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 610 ہو گئی ہے، محکمہ صحت خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق، 519 متاثر

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ 3 ہزار 579 متاثرہ مریض اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔

خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق، 476 متاثر

 خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموت کی تعداد 500  جبکہ کیسز کی تعداد 11 ہزار 373 ہو گئی ہے۔

پشاور: باچا خان ایئرپورٹ، انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ

فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی درخواست پرکیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز