پی آئی سی امریکن کالج آف پیتھالوجسٹ کے پروفیشنسی کوالٹی ٹیسٹنگ میں حصہ لینے والا خیبر پختونخوا کا پہلا سرکاری ہسپتال ہے،ترجمان رفعت انجم

پی آئی سی نے پاکستان کے سب سے بڑے انٹرنیشنل کارڈیک سرجری دو سالہ اور نیشنل پیڈز کانفرنس کی میزبانی بھی کی
17سالہ مریض کے دل کا والو بغیر کٹ لگائے تبدیل کر دیا گیا