آئندہ مالی سال کا بجٹ12جون کو پیش کیا جائے گا

کورونا وائرس کے سبب معیشت کو جو نقصان ہوا اس کی وجہ سے بجٹ کے اہداف کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

کورونا وائرس سے پاکستان میں48091 افراد متاثر، 1017 جاں بحق

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بتیس افراد کورونا وائرس کے باعث دم توڑ گئے ہیں جب کہ دو ہزار ایک سو ترانوے نئے کیسز رپورٹ ہوئے

مودی حکومت کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے، عمران خان

مقبوضہ وادی کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: شیڈول کا اعلان ہو گیا

دونوں ٹیمیں دورے کے دوران تین ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی۔

او آئی سی: خصوصی ورکنگ گروپ کی تشکیل کا مطالبہ

پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے مطالبے کی مسلم ممالک کی بڑی تعداد نے حمایت کی۔

سندھ میں کوروناکیسز کی تعداد 18ہزار964ہوگئی، 316اموات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد14 ہزار 709 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 813 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

کورونا: پاکستان میں 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر

13 ہزار 101 افراد نے اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت مہلک وبا کو شکست بھی دی ہے۔

بھارت فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچا سکتا ہے، شاہ محمود

بھارت، پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ تلاش کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ

عالمی بینک: پاکستان کے لیے 37 کروڑ ڈالرز کا اعلان

عالمی بینک اور وفاقی وزارت اقتصادی امور کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

پاکستان: کاروبار کے ساتھ سیاحتی سرگرمیاں بحال ہونے کا امکان

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے مرحلہ وار فضائی حدود بھی کھولنے کا عندیہ دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز