پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے دو ماہ سے پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کیلئے بند ہے
بھارتی ایرلائنز کو اب شمالی امریکہ، یورپ، برطانیہ اور مشرق وسطی جانے کے لیے متبادل راستے اختیار کرنا ہوں گے
بھارت مستقبل میں ایسی کسی خلاف ورزی سے بچنے کے لیے موثر اقدامات کرے، ترجمان دفترخارجہ
کشمیر میں بھارتی جارحیت کی وجہ سے بھارتی صدر رام ناتھ کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، وفاقی وزیر
چین جارہاہوں اور چین سے واپسی پر بھارتی فیصلے کے خلاف مزید اقدام پر غور کریں گے،قریشی
پاکستان کی فضائی حدود میں شرقی فضائی حدود بند جبکہ غربی فضائی حدود میں آپریشن جاری ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کرکے فضائی حدود کھولنے کا کہاہے، غلام سرورخان
سول ایوی ایشن اتھارٹی نےپاکستانی فضائی حدودمیں اوورفلائی کی بندش میں 15جون تک اضافہ کردیاہے






