منتخب امیدواروں کو خصوصی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ مستقبل میں اپنی فیلڈز میں بہترین کردار ادا کرسکیں
منتخب امیدواروں کو خصوصی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ مستقبل میں اپنی فیلڈز میں بہترین کردار ادا کرسکیں
60 سے زائد کوچز تمام منتخب شدہ اسکولز میں ٹرائلز لیں گے، پی سی بی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا جامع پلان طلب کر لیا ہے۔