انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے آئے تھے، ہارنے کا افسوس ہے۔ اظہر علی

پہلے ٹیسٹ میں غلطیاں کیں، بابر اعظم نے بہترین بیٹنگ کی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی بات چیت

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے پاکستان کو 210 رنز درکار

ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث روک دیا گیا تھا

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز بنا لیے

پہلے روز کے اختتام پر کراؤلی 171 اور بٹلر 87 رنز پر کریز پر موجود ہیں۔

انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پاکستان کیخلاف بقیہ سیریز سے دستبردار

بین اسٹوکس خاندانی مصروفیت کی وجہ سے نیوزی لینڈ جائیں گے جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے خلاف سیریز کا حصہ نہیں رہیں گے۔

ایک پارٹنرشپ نے پاکستان کو میچ سے باہر کردیا، مصباح

 جب پاکستانی باؤلنگ اٹیک کے سامنے انگلش ٹاپ آرڈر بے بس تھا اس وقت انگلینڈ کے جوز بٹلر ٹیم کے مردِ بحران ثابت ہوئے

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان کے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ پانچ اگست سے شروع ہو گا۔

دورہ انگلینڈ: پہلا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم مانچسٹر پہنچ گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست سے شروع ہو گا۔

اسٹیورٹ براڈ ویسٹ انڈیز پر بھاری پڑ گئے

ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں اسٹیوبراڈ اب تک آٹھ وکٹیں حاصل کر چکے ہیں

مانچسٹر ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 197رنز بنا کر آؤٹ

انگلینڈ کی جانب سے اسٹورٹ براڈ نے چھ، جیمز اینڈرسن نے دو جبکہ ووکس اور آرچر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

بین اسٹوکس انگلینڈ کے کپتان مقرر

میرے لیے انگلینڈ کی ایک مرتبہ قیادت بھی بہت بڑا اعزاز ہے اگرچہ میں کبھی اسے اپنی خواہشات کا حصہ نہیں بنایا، بین اسٹوکس

ٹاپ اسٹوریز