اگست کے آخری ہفتے مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں مسلسل پانچویں ہفتے اضافہ ہوا
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.42 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ایک ماہ میں ٹماٹر 60 فیصد، انڈے 26 فیصد، ایل پی جی اور بجلی 13 فیصد، سبزیاں 11 فیصد اور آٹا 5 فیصد سستا ہوا۔
تجارتی خسارے میں کمی پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے تاہم برآمدات کا منجمد رہنا حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیے۔



