وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ تمام جدید سہولیات سے بھر پور اس  یونیورسٹی کو مذہبی ہم آہنگی، ثقافتی ترقی اور پیشہ وارانہ تربیت کے لحاظ سے بہترین مثال بنایا جائیگا۔