سیلاب کے بعد اقتصادی صورتحال پر ریفارمز کرنا آسان کام نہیں ہوگا
سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 16ارب ڈالر کا تخمینہ ہے
ورلڈ بینک کی صحت،خوراک،رہائش اور نقد امداد کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے حکام سے بھی ملاقات متوقع
ورلڈ بینک سے کراچی کو 6 ارب روپے ملیں گے، سندھ 7 ارب دے گا، انفرا اسٹرکچر پر 13 ارب روپے لگائیں گے۔
سیلاب کے باعث لائیو اسٹاک اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہوا، نائب صدر عالمی بینک
تیل کے ذخائر سے مالا مال قطر میں بھی یہ قیمت 116 روپے فی لیٹر تک پہنچ چکی ہے
وینزویلا میں ایک لیٹر کی قیمت پاکستانی روپوں میں ساڑھے چار روپے فی لیٹر ہے
قرض کی رقم سے بجٹ سپورٹ اور ایکسچینج ریٹ مستحکم بنانے سے مدد ملے گی، عمر ایوب
کل ذخائر پچھلے ہفتے تک تقریبا9.09 بلین ڈالر تھے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ پیسے کرنسی کی شکل میں ہیں
رقم صوبہ سندھ میں ابتدائی تعلیم اور شرح خواندگی بہتر بنانے کے منصوبوں پر خرچ ہوگی
حکومت ایف بی آر کو نیب بنا رہی ہے،گرفتاری کے اختیارات دینے سے ریونیو نہیں،ہراسانی کے واقعات بڑھیں گے۔ سابق وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
خیبرپختونخوا اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں، عدالت
معاہدے پر سیکریٹری وفاقی وزارت اقتصادی امور نور احمد اور ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسین نے دستخط کیے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے ساتھ ٹڈی دل کا خطرہ بھی بڑھ رہاہے










