پاکستان میں کورونا سےمزید100اموات، 4ہزار84نئے کیسز رپورٹ

اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 356 تک پہنچ گئی جبکہ 6 لاکھ63 ہزار200افراد متاثر ہیں

کورونا وائرس: ابتدا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ رواں ہفتے جاری ہو گی

تحقیقاتی رپورٹ چین کے شہر ووہان کا دورہ کرنے والے بین الاقوامی مشن کی تیار کردہ ہے۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد12کروڑ سے بڑھ گئی

امریکہ میں 3کروڑ 43 ہزارسے زائد افراد متاثر ہیں

پاکستان میں کورونا کے2 ہزار664 نئےکیسز رپورٹ

وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 508 تک پہنچ گئی

ایبولا وائرس پھیلنے کا خطرہ: عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

افریقہ کے مغربی ممالک میں 2013 سے 2016 کے درمیان ایبولا وائرس پھیلا تھا جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

چین: جعلی کورونا ویکسین تیار کرنے کا اسکینڈل بے نقاب

ملزمان نے منرل واٹر اور نمک کے پانی کو ملا کر جعلی ویکسین تیار کی تھی۔

افریقہ: جان لیوا وبا ایبولہ نے دوبارہ سر اٹھا لیا

افریقی ملک گنی میں ایبولہ وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نو فراد جاں بحق ہوئے

فیس ماسک سے پیدا ہونے والی نمی بھی وائرس کیخلاف ہتھیار

اگر وائرس پھیپھڑوں میں داخل ہو بھی جائے تو شدت کم رہتی ہے، ماہرین

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 53 افراد جاں بحق

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 866 تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز

ویکسینیشن کے بعد 30 منٹ تک مریض کی نگہداشت بھی کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز