خان صاحب! احتجاج تو کب کا ختم ہو چکا، آپ کس کو کہہ رہے ہیں احتجاج ختم کردو؟ رانا ثنا اللہ

آپ کا لانگ مارچ جہاد نہیں، ایک چور کا چوری کی سزا سے بچنے کا واویلا ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ

توشہ خانہ کیس کے مدعی پر حملہ، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

مجھ پر قاتلانہ حملہ عمران خان کی ایما پر ہوا، ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا کی تھانے میں درخواست

جلد وطن واپس آ رہا ہوں ،معاشی حالات بہتر ہوں گے، نواز شریف

اسحاق ڈار پوری کوشش کر رہے ہیں کہ مہنگائی کم کریں، جلد پاکستان آرہا ہوں، قائد ن لیگ

ضمنی انتخابات میں شکست پر رہنماؤں کی تاویلیں مسترد، نواز شریف نے بڑے فیصلے کا عندیہ دیدیا

پارٹی کا عبوری سیٹ اپ بنانے پر غور، مریم نواز کو کلیدی کردار دیا جائے گا، ذرائع

عمران خان سیاسی الزائمر کے مرض میں مبتلا ہو چکا، فارن فنڈڈ فتنہ ہمیشہ انتشار پھیلانے کی کوشش کرتا ہے، مریم اورنگزیب

حقیقی آزادی کی باتیں کرنے والا بیک ڈور مذاکرات کر رہا ہے، ایوان صدر کو استعمال کر رہا ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

دھوپ اور چھاؤں، اختر مینگل کا سوال، سمجھنے والے مسئلہ حل کردیں گے، وزیر اعظم کی یقین دہانی

ایک ماہ میں صحبت پور سے سیلاب کے پانی کا اخراج مکمل کیا جائے، میاں شہباز شریف کی سیلاب متاثرین کے کیمپ کے دورے میں میڈیا سے بات چیت

رانا ثنااللہ کی میڈیا بریفنگ کے خلاف ایکشن

وفاقی وزیرداخلہ کو فوری طور پر حلقے کی حدود سے باہر نکالنے کے احکامات جاری کیے گئے، ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب

خوشحالی صرف فارن فنڈڈ فتنہ کے قانون کی گرفت میں آنے سے آئے گی، مریم اورنگزیب

ملک کو سیکیورٹی تھریٹ صرف فارن فنڈڈ ایبسلوٹلی فراڈ فتنہ سے ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

وفاق پر چڑھائی کے غیر قانونی اقدام کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ

چیف سیکریٹریز یقینی بنائیں کہ سرکاری ملازم وفاق پر چڑھائی کے کسی اقدام کا حصہ نہ بنے، رانا ثنا اللہ کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت

اعتزاز احسن کا بیان بغض کو ظاہر کرتا ہے، عدلیہ بیان کا سوموٹو نوٹس لے، ملک احمد خان

کیا عدالتیں کسی کے کہنے پر فیصلے کرتی ہیں؟ وزیراعظم کےمعاون خصوصی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز