شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

شاہد خان آفریدی نیپال میں ہونے والی لیگ میں شامل ہو گئے ہیں۔

یوگا کس کا؟ نیپال اور بھارت کے درمیان بحث چھڑ گئی

یہ بحث نیپال کے نگراں وزیراعظم کے پی شرما اولی کے بیان سے شروع ہوئی

کووڈ 19 دنیا کے بلند ترین مقام پر بھی پہنچ گیا

ماؤنٹ ایورسٹ پرکووڈ 19 کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ: بھارتی کوہ پیما جوڑے پر پابندی

نیپال نے بھارتی کوہ پیما جوڑے کے ساتھ ان کے ٹیم لیڈر پر بھی کوہ پیمائی پر چھ سال کے لیے پابندی لگادی ہے

نیپال: پاکستانی سفارتخانہ، عملے کے چار افراد کورونا سے متاثر

عملے کے ساتھ کچھ کے اہل خانہ بھی متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد 17 ہو گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

نیپال میں بارشیں اور سیلاب، 132 افراد ہلاک، 128 سے زائد زخمی

اس وقت نیپال کے بیشتر شہروں کے مختلف علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔

بھارت مجھے اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، نیپالی وزیراعظم

نیپالی وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے ہٹانے کے منصوبے پر عمل پارلیمان کے ذریعے کروایا جائے گا۔

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش شروع

بعض سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیپال میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی میں اضافہ ہوا ہے

بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کے ڈھول کا پول: نیپال نے کردیا

مودی حکومت چو مکھی لڑائی لڑ پائے گی اور یا خود بکھر جائے گی؟

بھارت نےخطے کا امن داؤ پر لگادیا، چینی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کے لئے خطرہ بن چکے ہیں، پاکستان کو بھارت سے فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز