یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اس جیت کی خوشی جتنی پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر منائی اتنی غالباً خود نیوزی لینڈ کی عوام نے بھی نہ منائی ہوگی۔
عالمی کپ میں اب تک دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر ٹیموں نے ایک ہی فارمولہ اپنایا ہوا ہے: ٹاس جیتو، پہلے بیٹنگ کرو اور میچ جیتو
ویسٹ انڈیز کی دو میچوں میں فتح کے بعد نویں پوزیشن، افغانستان کوئی میچ نہ جیت سکی۔
جمعے کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں گرین شرٹس کو 316 رنز کے مارجن سے فتح حاصل کرنا ہوگی
پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کے لئے بنگلہ دیش کو 316 رنز سے شکست دینا ہو گی
انگلینڈ کی جانب سے بھارت کو شکست نے پاکستان کے عالمی کپ 2019 کی سیمی فائنلز تک رسائی کے امکانات مدھم کر دیئے ہیں
لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
نیوزی لینڈ اس میچ میں آسٹریلیا کو ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر سکتا ہے
سری لنکا کو شکست دے کر جنوبی افریقہ نے خود سے زیادہ پاکستانی ٹیم کا فائدہ کردیا ہے۔
یہ مماثلت ناقابل یقین ہے، یہاں تک کہ 1992 اور 2019 دونوں میں ایک ہی موقع پر میچز بارش کی وجہ سے منسوخ ہوئے، برینڈن مکلم۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ولیم سن نے کہا کہ باہر اعظم اور حارث کی شراکت داری نے ہم سے میچ چھین لیا۔
وکٹ مشکل تھی اور دوسری اننگز میں گیند اسپن ہورہی تھی، مڈل آرڈر بلے باز۔
نیوزی لینڈ کے خلاف اس اہم میچ کو جیت کر پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی کے اپنے امکانات روشن کرلیے ہیں۔
قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 238 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت عبور کر لیا
1992 میں جب پاکستان اور نیوزی لینڈ میدان اترے تو بدھ کا دن تھا اور 27 سال بعد بھی مقابلہ ہفتے کے تیسرے روز ہی ہے














