مینجڈ آئسولیشن چھوڑنے کے بعد اسکواڈ پر کورونا ایس اوپیز لاگو نہیں ہوں گے
سرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی 20اسکواڈ میں واپسی
پی سی بی کا نیوزی لینڈ وزارت صحت سے اسکواڈ کی کورونا رپورٹ پبلک نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار
پاکستانی اسکواڈ میں متعدد ایکٹیو کورونا کیسز ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ کسی بھی جان کو خطرہ میں ڈالیں، نیوزی لینڈ
میچ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر منسوخ کیا گیا
کھلاڑی جسمانی اور دماغی طور پر تیار نہیں، ایسی صورتحال میں میچ کھیلنا ممکن نہیں، پی سی بی
ٹیسٹ نتائج کے بعد قومی اسکواڈ کو گراؤنڈ میں ٹریننگ کی اجازت مل جائے گی، پی سی بی
آئندہ کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر پوری ٹیم کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا، نیوزی لینڈ
قرنطینہ میں تمام افراد کے 4 بار کورونا ٹیسٹ لیے جائیں گے، نیوزی لینڈ اتھارٹی
ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو حکومت واپس بھی بھیج سکتی ہے، وسیم خان
انہیں نیوزی لینڈ ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑنا ہوگا
قومی اسکواڈ 14 روز تک کرائسٹ چرچ میں اپنی آئسولیشن کی مدت پوری کرے گا
نیوزی لینڈ کی سیریز آسان نہیں ہوگی لیکن ٹیم کے تمام کھلاڑی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے مثبت نتائج لانے کی پوری کوشش کریں گے، کپتان قومی ٹیم
ٹیم میں 5اوپنرز، 9 مڈل آرڈر بیٹسمین، 3 وکٹ کیپرز، 5 اسپنرز اور10 فاسٹ باولرز شامل ہیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح الحق آخری بار بطور چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے لیے 35 ممکنہ کھلاڑیوں کے نام کا اعلان کریں گے۔













