وزیر اعظم عمران خان نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، معاون خصوصی
جاں بحق ہونے والوں میں شہزاد، سجاد اور زبیر شامل ہیں۔
وزیراعظم نے کامیاب جواب پروگرام میں پیش رفت پر ماہانہ بریفنگ لینے کا بھی فیصلہ کیا۔
یہ ایوارڈ دنیا بھر کے 9 سے 25 سال کی عمر کے ان نوجوانوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے انسانیت کی فلاح و بہبود اور معاشرے کو بہتر بنانے میں نمایاں کام سرانجام دیا ہو
صوبے بھر میں سترہ ہزار مردوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ چھبیس ہزار مشکوک کیسز ہیں
ٹیلی گراف کے مطابق پاکستان نے مشکل وقت میں سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا۔
سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ ملک کا نوجوان بے روزگار اور ان کا مستقبل تاریک ہے، اب نئی نسل کے مستقبل کا کیا ہو گا ؟
سینئر ای وی پی ہم نیٹ ورک اطہر وقار عظیم نے کہا کہ کنگ آف برونائی جہانگیر خان کے بہت بڑے فین ہے تاہم ان کے چاہنے والے ہر جگہ موجود ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ عالمی بینک کے مطابق مغربی ایشیا میں ترقی کا سب سے زیادہ امکان ہے لیکن پاکستان مغربی ایشیا میں فی کس آمدنی میں بھی پیچھے رہ گیا ہے۔
عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام درخواست گزاروں میں چیکس تقسیم کیے
ملکی معیشت میں سب سے زیادہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار روزگار کے مواقع پیدا کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا خطاب
نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی امید ہیں، فردوس عاشق اعوان
گاڑیاں بنانے والی کسی کمپنی یا حکومت پاکستان کی مدد کے بغیر کار تیار کرنے میں چھ ماہ لگے
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جلد راشن پروگرام کا بھی آغاز کریں گے جس کے لیے ڈیٹا اکھٹا کر رہے ہیں۔
لوگوں میں یہ سوچ ابھر رہی ہے کہ اب نہیں کچھ کیا تو کبھی نہیں کر پائیں گے۔














