حکومتی ٹائی ٹینک مہنگائی کے سونامی میں غوطے کھا رہا ہے، سراج الحق
سبز باغ دکھانے والوں نے غریب کو مہنگائی کے بھنور میں پھنسا دیا ہے ، امیر جماعت اسلامی
مہنگائی کا سونامی بے قابو، پیٹرول کے بعد دال، چاول کی قیمتوں میں بھی اضافہ
مخلتف اقسام کی دالوں کی قیمتوں میں 25 روپے اور چاول کی قیمتوں میں 50 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے