موبائل بیٹری کی عمر بڑھانے کے لئے چھ تجاویز

موبائل فونز ہماری زندگیوں کے اہم جزو بن چکے ہیں اور ان کے بغیر آج کل کی جدید زندگی گزارنا مشکل ہے۔

چندماہ بعد تمام ادائیگیاں موبائل فون سے ہوں گی،فواد چودھری

 قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج موبائل فون کو کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کے متبادل کے طور پر متعارف کرانا ہے۔

کل موبائل فون سروس بند رہے گی

پنجاب اور دیگر صوبوں میں جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بند رہے گی

چین میں اپنی گال کھجانے پر جرمانہ

ایک شخص کو 7.25 ڈالر کا جرمانہ کیا گیا ہے جو کیمرے کے سامنے اپنی گال کھجا رہا تھا

2018: دنیا بھر میں لوگوں نے سب سے زیادہ کونساموبائل خریدا؟

دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کمی ریکارڈ کی جارہی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہ موبائل فون پھینکنے والا پکڑا گیا

جیسے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسٹیج پر پہنچے تو وہاں موجود ایک شخص نے ان کی طرف موبائل فون پھینک دیا۔

کراچی: نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات، نقل روکنے کے دعوے دھرے رہ گئے

نقل مافیا نے واٹس اپ گروپ بنا کر حل شدہ پرچہ جاری کر دیا۔

حکومت نے درآمدی موبائل فونز مزید مہنگے کر دیے

حکومت نے موبائل فونز پر 1800 سے ساڑھے 18 ہزار تک کی ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی۔

برطانیہ میں بچوں کو موبائل فونز سے دور رکھنے کی ہدایت

بچوں کو چاہیے کہ وہ اسکرین پر کام کرتے ہوئے ہر دو گھنٹے بعد وقفہ ضرور دیں ، تحقیق

سرکاری ملازم کی خودکشی؟ تفتیشی ادارے تحقیق میں مصروف

محمد آصف خان نے خود کشی جیسا انتہائی قدم اٹھانے سے قبل بیٹے کو اپنے دفتر واقع سندھ ہائی کورٹ بلایا اور گھڑی، موبائل فون و موٹر سائیکل کی چابی حوالے کی۔

ٹاپ اسٹوریز