کل تمام رکاوٹیں توڑ کر ملتان میں ملاقات ہو گی، مریم نواز

کراچی کی طرح آج پورے پنجاب میں چادر اور چہار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔

فردوس عاشق اعوان فٹبال کھیلتی ہیں تو کورونا نہیں ہوتا ہے؟نفیسہ شاہ

جب اسد عمر سکھر میں فنکشن کرتے ہیں تو کیا اس سے کورونا نہیں پھیلتا ہے؟ مرکزی رہنما پی پی

ناحق گرفتاریوں سے جلسہ نہیں رکے گا، مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی حکومت کی بزدالانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ملتان:جلسے کیلئے لایا گیا سامان واپس، اسٹیڈیم خالی

پی ڈی ایم کے سربراہ بھی ملتان پہنچ چکے ہیں اور دن 1 بجے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اجلاس ہوگا

ملتان: علی قاسم گیلانی 30دن کیلئےنظربند

مقدمے میں یوسف رضا گیلانی کے چاروں صاحبزادے بھی نامزد

30 نومبر کو ملتان میں جلسہ ہو کر رہے گا، بلاول بھٹو

آصفہ بھٹو میری نمائندگی کے لیے ملتان پہنچ رہی ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

پی ڈی ایم ملتان میں پاور شو کیلئے بضد، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

پنجاب حکومت کا ملتان میں اسٹیڈیم کا تالہ توڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا

ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل راستے سیل

حکومت جلسہ روک کر حالات خراب کررہی ہے، یوسف رضا گیلانی

ملتان میں 30 نومبر کو پی ڈی ایم جلسہ کی درخواست مسترد

پی ڈی ایم کا جلسہ کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا باعث بنے گا، ڈپٹی کمشنر

علی موسیٰ گیلانی کی ضمانت منظور

پولیس نے  پیپلزپارٹی کی جانب سے بغیر اجازت ریلی نکالنے پر مقدمہ درج کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز