چھوٹی دکانوں کو 36 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا، عمران خان نے معیشت تباہ کی، وزیر خزانہ

عمران خان نے آئی ایم ایف سے وعدہ توڑا تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھا۔

محنت اور لگن سے ملکی ترقی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، وزیر اعظم

ترجیحی بنیادوں پر 6، 7 ہزار میگاواٹ سولر اور ونڈ انرجی کے منصوبے شروع کرنے جا رہے ہیں۔

اسد عمر کا پاکستان پر فوری ظلم بند کرنے کا مطالبہ

حالات پہلے ہی خراب ہو گئے تھے لیکن اب دن بدن بگڑتے جا رہے ہیں۔

عمران خان کا ایکس وائے کا بیانیہ زمین بوس ہو گیا، خرم دستگیر

جب بھی عمرانی فتنہ سر اٹھاتا ہے تو ملکی معیشت ڈولنے لگتی ہے۔

آئی ایم ایف کی وہ شرائط بھی مانیں جن کی مخالفت کرتے رہے، وزیر داخلہ

مسلم لیگ ن عوامی مسائل حل کرنے کی سوجھ بوجھ رکھتی ہے۔

ہم غریب کو ریلیف دیتے ہیں تو پی ٹی آئی دیوار بن جاتی ہے، وزیر خزانہ

ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا، استحکام کیجانب گامزن ہیں۔

امریکہ چاہتا ہے معیشت تباہ اور ملک غیر محفوظ ہو، شیریں مزاری

اگر الیکشن کی تاریخ دے دی جاتی ہے تو بہت سے معاملات پر بات کی جا سکتی ہے۔

مفتاح اسماعیل کا وزیر خزانہ بننا ملک کیلئے کینسر سے کم نہیں، اجمل بلوچ

غریب مررہا ہے اور یہ 5/ 5 کروڑ روپے کی گاڑیوں میں پھرتے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران

پاکستان کو مزید دلدل میں گرنے سے بچانے کیلئے واحد راستہ انتخابات ہیں، عمران خان

تجربہ کار چوروں کے زیر سایہ حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے۔

ٹاپ اسٹوریز