بھارت: شادی سے انکار پر مسلمان لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا

لڑکی کو زندہ جلانا یا اس ظلم کو انتخابات کی وجہ سے چھپانا خطرناک جرم ہے، راہول گاندھی

دہلی فسادات:بھارتی پولیس انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث

دہلی فسادات میں ز یادہ تر مسلمان قتل اور زخمی ہوئے اور دائیں بازوں کے رہنماؤں نے نفرت انگیز تقاریر کے ذریعے ہنگاموں کو ہوادی

دہلی فسادات: مسلمانوں کے قتل اور املاک کو نقصان پہنچانے میں پولیس ملوث رہی، رپورٹ

مسلمانوں کے خلاف منظم منصوبہ بندی کے تحت فسادات ہوئے، مسلمانوں کے قتل اور املاک کو نقصان پہنچانے میں پولیس بھی ملوث رہی۔

اویغور برادری کا استحصال، اعلیٰ چینی حکام پر پابندی عائد

امریکہ نے ان چینی سیاستدانوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جن پر سنکیانگ صوبے میں مسلم اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات ہیں

مسلمان حجاب پوش خاتون برطانیہ کی تاریخ کی پہلی جج مقرر

جب میرے عزیزواقارب نے کہا کہ حجاب پہننے سے کامیابی کا امکان کم ہوجائے گا میں نے اس وقت بھی اسے ترک نہیں کیا، رافعہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل: بھارتی حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب

گمراہ کن پراپگنڈے اور نفرت سے کورونا نامی وبا بڑھ رہی ہے۔

بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کے متعلق وزیر خارجہ کا او آئی سی ممبر ممالک کو خط

خط کے ذریعہ بھارت کے اندر سرکاری سرپرستی میں اسلام مخالف اور مسلمانوں کیخلاف نفرت پر مبنی بڑھتے ہوئے جرائم کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی ہے

جسٹن ٹروڈو کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد

۔ کینیڈین وزیراعظم نے کورونا کے خاتمے کے لیے مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی

بھارت: اسپتال انتظامیہ کا مسلم حاملہ خاتون کو داخل کرنے سے انکار

اسپتال انتظامیہ نے اس دوران مسلم حاملہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

برطانیہ: لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد مسلمانوں پر حملوں کا خطرہ

شدت پسند پرانی ویڈیوز استعمال کرتے ہوئے دعوے کر رہے ہیں کہ مساجد اب بھی کھلی ہیں، جس کے بعد پولیس کو کئی شکایات موصول ہوئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز