برطانیہ میں نوازشریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد
ہو سکتا ہے اب میاں صاحب کسی چھوٹے ملک میں نکل جائیں، واوڈا
پاکستان نے امریکی اقدام کو مسترد کر دیا
چائلڈ سولجرز پروینشن ایکٹ کی فہرست میں پاکستان کا نام بغیر کسی بنیاد کے شامل کیا گیا ہے، دفتر خارجہ
پیپلز پارٹی نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل مسترد کر دیا
میڈیا پر پابندی قابل مذمت ہے، رہنما پیپلز پارٹی
سینیٹ انتخابات: ایم کیو ایم، دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
رؤف صدیقی اور خضر عسکر زیدی نے ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کےاستعفے مسترد
موصول ہونے والے استعفے متعلقہ ممبران کے ثابت نہیں ہوسکے، اسپیکر قومی اسمبلی
امریکی صدر نے 900 ارب ڈالر کا کورونا ریلیف پیکج مسترد کر دیا
کانگریس نے بل میں غیر ضروری اور نامناسب چیزیں شامل کی ہیں۔، ڈونلڈ ٹرمپ
بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
حمد بن عیسی نے کہا کہ ہم عرب ممالک کے خود مختار فلسطین کے مطالبے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
وزیراعظم نے ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کا استعفیٰ مسترد کر دیا
ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے بتایا انہوں نےاپنا دل کھول کر وزیراعظم کے سامنے رکھا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا جانے والا اضافہ نا قابل قبول قرار
حکومت نے عجیب و غریب فیصلہ کرکے نئی مشکل میں ڈال دیا ہے،آل کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کا بجٹ مسترد کر دیا
کنور نوید جمیل نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت میں شہری علاقوں کے مسائل حل نہیں ہوئے۔