مردم شماری یکم مارچ سے یکم اپریل تک ہو گی

مردم شماری کا نتیجہ 30 اپریل کو جاری کیا جائے گا۔

اگست میں ہونے والی مردم شماری مؤخر، ادارہ شماریات نے مشترکہ مفادات کونسل کو خط لکھ دیا

خط میں مردم شماری کا عمل تین ماہ کے لیے مؤخر کیے جانے کی درخواست کی گئی ہے، ذرائع

الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان لگ گیا،قوم نے الیکشن قبول نہ کیاتو بحران جنم لےگا،شاہ محمود قریشی

نئی حلقہ بندیاں ذاتی مقصد کے لیے کی گئی ہیں جس کا فائدہ سب کو معلوم ہے کس کو ہو گا۔

الیکشن کے لیے تیار ہیں،کوئی خوف نہیں، کسی کی ناراضی اس کا اپنا مسئلہ ہے، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کرانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہےسکندر سلطان راجہ کی میڈیا سے گفت گو

دسمبر میں مردم شماری، جنوری میں حلقہ بندیاں ہوں گی، فواد چودھری

شہباز شریف اور آصف زرداری کا کیس براہ راست نشر کیا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات

نئی مردم شماری کیلئے 5 ارب روپے کی گرانٹ منظور

ایف بی آر کیلئے بھی 4 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔

بلاول بھٹو کے مارچ سے حکومت کو گھبراہٹ ہو رہی ہے، مرتضیٰ وہاب

جس کمیٹی نے اس متنازعہ مردم شماری کی منظوری دی تھی اس کے سربراہ علی زیدی تھے، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا پریس کانفرنس سے خطاب

مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کرانے کی منظوری دے دی

وفاقی اکائیوں اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے قومی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہیں، وزیر اعظم

ملک میں ہر پانچ سال بعد مردم شماری کرانے کا فیصلہ

 سندھ حکومت نے مقامی حکومتوں سے اختیارات چھین لیے ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر کا ورکرز کنونشن سے خطاب

مردم شماری برائے 2022: سوالنامے کو حتمی شکل دے دی گئی

 مقررہ وقت تک مردم شماری کے عمل کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے، وفاقی وزیر اسد عمر کی شرکائے اجلاس کو ہدایت

ٹاپ اسٹوریز