پاکستان کو خلائی ٹیکنالوجی منتقل ہوگی، چین نے معاہدہ کرلیا
پاکستانی اور چینی خلانوردوں کو مشترکہ طور پراب خلائی مشن پر بھیجا جائے گا اور چین پاکستان کی خلائی تحقیق میں مدد و تعاون فراہم کرے گا۔