عدالت نے نیب کی گرفتاری کے اختیارات پر اہم سوالات اٹھا دیے
عدالت نے ریمارکس دیے کہ نیب گرفتاری کے اختیارات کا لاپرواہ استعمال گورننس اور معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
تبدیلی ضروری ہو چکی، تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں، شاہد خاقان عباسی
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کوئی بھی حکومت سے مطمئن نہیں ہے۔
نیب کو بلیک میل کر کے انتقام کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، رانا ثنا اللہ
لیگی رہنما نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنا اس حکومت کے بس کی بات نہیں ہے اب وقت آ گیا ہے کہ مڈٹرم انتخابات ہوں۔
عدالت نے رانا ثنا اللہ کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب انہی اثاثوں سے متعلق تحقیقات کر رہا ہے جو منجمد ہو چکے ہیں۔
رانا ثناءاللہ نے نیب تحقیقات کو عدالت میں چیلنج کر دیا
دائر درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے
ملک امپائر کی نہیں عوام کی مرضی سے چلتے ہیں، بلاول
نیب کالا قانون ہے اس کو ختم کر کے احتساب کا صاف اور شفاف نظام ہونا چاہیے، چیئرمین پی پی پی
نیب نے مردے کو بھی نوٹس بھیج کر طلب کر لیا
پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی علی نواز شاہ 8 سال قبل انتقال کر چکے ہیں اور انہیں شاہ اسپننگ ملز لمٹیڈ کے متعلق تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کے کنوینئر چیئرمین نیب کی عدم موجودگی پر برہم
خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میری موجودگی نیب کے حوالے سے کارروائی پر اثرانداز نہیں ہو گی۔
نیب: اقبال زیڈ احمد سمیت چھ ملزمان پر 28 ارب کی کرپشن کا ریفرنس دائر
نیب ریفرنس میں ملزمان پر منی لانڈرنگ سمیت دیگر متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
نیب کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب
پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب نے کہا کہ شہباز شریف کی نااہلی کی وجہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تبدیل ہو سکتے ہیں اور لگتا ہے بلاول بھٹو ان کی جگہ لیں گے۔
نیب کے اقدامات سے بدعنوانی میں کمی ہوئی، چیئرمین نیب
جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تحقیقات کے لیے کثیر الجہتی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی تشکیل دی۔
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے، شہریوں کو لوٹنے والوں کی تفصیلات آ گئیں
دستاویزات کے مطابق پلی بارگین کرنے والوں میں شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے دست راز بھی شامل ہیں۔
42سال پرانے کیس میں شہبازشریف کیخلاف انکوائری کی تفصیلات طلب
لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی نے1978 میں موضع نواں کوٹ کی زمین گلشن راوی سوسائٹی کیلئے حاصل کی اور من پسند افراد کو خلاف قانون ایک کنال کے پلاٹ دیے گئے، نیب
نیب کی کچھ دفعات ’غیر شرعی، غیر اسلامی‘ قرار
نیب کے احتساب کا عمومی تصور اسلامی تصور احتساب کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا، قبلہ ایاز
پی ٹی آئی حکومت آخرکار آصف زرداری سے متفق ہو گئی، بلاول بھٹو
اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے کہا تھا کہ نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
نیب کی رکاوٹ دور، وزیراعظم کی تاجروں کو مبارکباد
جس ملک کی تاجر برادری مسائل کا شکار ہو وہ ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان
بلاول بھٹو زرداری نیب کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہو گئے
ترجمان نیب نے کہا ہے کہ نازیبا الفاظ اور دھمکی نیب کو قانونی عمل سے نہیں روک سکتی۔
نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو طلب کر لیا
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کو پیر کی صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
ایل این جی ریفرنس: شیخ رشید شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب کے گواہ بن گئے
شیخ رشید احمد احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم کے خلاف گواہی دیں گے۔
نجف قلی مرزا ڈی جی نیب کراچی تعینات
ڈی جی نیب کراچی بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) فاروق نصیر اعوان ڈی جی نیب پشاور تعینات کردیے گئے ہیں، نوٹیفیکیشن

