ایک ماہ میں صارفین پر 31 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا
ایک ماہ میں صارفین پر 31 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا
مذہبی اداروں سمیت تمام سرکاری اداروں اور پانی کے ٹیوب ویلز کے لئے بھی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں۔
اسلام آباد: نشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 41 پیسے کا اضافہ کردیا…