جو میں نے بیان دیا وہ میری جماعت کا موقف ہے، فواد چودھری
فواد چودھری کے متعلق گفتگو پر معذرت خواہ ہوں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب
کچھ لوگوں کا خیال ہے خوف کا ماحول پیدا کر کے خود کوتسلیم کرالیں گے تو غلط ہے۔
سیاسی شخصیت کو چہرہ ڈھانپ کر پیش کرنا انسانیت کی تذلیل ہے
عدالت اگر فواد چودھری کوضمانت دیتی ہے تو ہمیں کوئی گلہ نہیں، وزیر دفاع کی گفتگو
فواد چودھری کی تقریر کرنے کا مقصد سب کو اکسانا تھا، وکیل الیکشن کمیشن کا سیشن کورٹ میں مؤقف
فواد چوہدری کی گرفتاری میں غیر قانونی کیا ہے؟ عدالت عالیہ لاہور کا استفسار
فواد چودھری کی گرفتاری سیاسی نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب
فواد چودھری کو لاہور ہائی کورٹ نے طلب کیا ہے لیکن آپ لوگ پیش نہیں کر رہے، فرخ حبیب
عدالت نے فواد چودھری کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
بائیس کروڑ عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے، سابق وزیراعظم
یہ کس سوچ میں بیٹھے ہیں ،ہم ن لیگ یا کوئی اورجماعت نہیں کہ خاموش رہیں گے۔
فواد چودھری کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیا گیا
مقدمے پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، پولیس ترجمان
فواد چودھری کا کیا قصور ہے؟ ئب چیئرمین پی ٹی آئی














