پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کی توثیق

سندھ کے ارکان سے استعفے لیے جا رہے ہیں، بلوچستان کے ارکان کو بھی استعفوں کا کہہ دیا ہے، فواد چودھری کی میڈیا بریفنگ

بدھ یا جمعرات تک اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ ہو جائے گا، فواد چودھری

پرویزالہٰی مستقبل میں بھی وزیراعلیٰ کے لیے امیدوار ہو سکتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو

عدم اعتماد کامیاب کرانے کیلئے ان کے پاس نمبرز موجود نہیں ہیں،فواد چودھری

رانا ثنااللہ بھاگ رہے ہیں جب کہ شہبازشریف کو عمران خان کے آنے کاپتہ چلا تو ترکیہ چلا گیا۔

حکومت عوامی فیصلے کے سامنے سرتسلیم خم کرے، فواد چودھری

آج لوگ نئے انتخابات کے مطالبے کی حمایت میں جمع ہوں گے۔

خواجہ آصف لکشمی چوک پر کھانا کھا کر دکھادیں؟ حفاظت کی ذمہ داری رانا ثنااللہ کی ہے، فواد چودھری

مریم اورنگزیب کونسلر منتخب نہیں ہوسکتیں، اشرافیہ اپنی ضد چھوڑے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

صدر مملکت کی عمران خان سے آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت

ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے آئینی، قانونی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

یہ سب ملک میں مارشل لا لگوانا چاہتے ہیں، رکاوٹ ہماری جماعت ہے، فواد چودھری

کتنے دن بیٹھنا ہے؟ ہفتے کو بتائیں گے، اگر شہباز شریف اتنا ڈرتے تھے تو پھر وزیراعظم بننے کی کیا ضرورت تھی؟ پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی

عمران خان اور ارشد شریف قتل کی سازش نواز شریف کی موجودگی میں تیار ہوئی، تسنیم حیدر کا دعویٰ

تسنیم حیدر کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کی جائیں، فواد چودھری

اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنا ، فواد چودھری

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیتے گھس آئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز