17 فروری سے اسلام آباد سے شارجہ کیلئے پروازیں شروع ہوں گی
متعارف کردہ نیا روٹ مسافروں کو دونوں شہروں کے درمیان سفر کا نیا موقع فراہم کرے گا
پہلی پرواز کے لیے ایئر بس اے 320 کا استعمال کیا ہے جوصرف 3 سال پرانا طیارہ ہے
ائیر لائن سے اندرون اور بیرون ملک سستی ترین پروازیں چلائی جائیں گی
وزیراعظم عمران خان سے ایئر عربیہ گروپ کے چیئرمین شیخ عبد اللہ بن محمد الثانی کی ملاقات۔



