ریاست مدینہ کے نام پر سیاست کر کے عوام کو لوٹا گیا، مریم اورنگزیب
اب ایک ہی کمیشن بنے گا اور وہ ہو گا فرح خان کمیشن، رہنما مسلم لیگ ن
فرح خان کے گاوں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانیکا انکشاف
فرح خان کے گاوں کو 11 کروڑ 90 لاکھ روپے کے فنڈز دیئے گئے۔
فرح خان اور خاتون اول پر لگے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، عثمان بزدار
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے حزب اختلاف کی جانب سے لگنے والے الزامات کی تردید کر دی۔
بالی ووڈ کے دبنگ خان اور کنگ خان کیا کھاتے ہیں؟ فرح خان نے بتا دیا
انیل کپور کو 30 سال میں کبھی کھانا پکاتے ہوئے نہیں دیکھا، معروف کوریو گرافر کی شو میں گفتگو
لوگوں کے موٹا کہنے پر میں نے تصویریں شیئر کرنا چھوڑ دیں، فرح خان
لوگ بڑی بے دردی کے ساتھ سلبریٹیز کو ٹرول کرتے ہیں، اقربا پروری کے خلاف بولتے ہو لیکن تصویر آپ کو تیمور یا شاہ رخ خان کی بیٹی کی ہی دیکھنی ہوتی ہے۔

