ایرانی جنرل کی ہلاکت: پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق دوسرے ممالک کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا احترام اورطاقت کا یک طرفہ استعمال سے گریز کیا جائے۔پاکستان

جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو سزا دینا ہر جنگجو کی ذمہ داری، سربراہ حزب اللہ

امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد خطے کے صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے

امریکی حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ

گزشتہ سال 17 ستمبر 2019  کے بعد سے یہ تیل کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

امریکی حملے کے بعد اسرائیل نے اپنی فوج ہائی الرٹ کردی

یران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مذاحمت کو مزید دگنا کر دیا ہے

امریکہ کے ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرفضائی حملےمیں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

عراق: مظاہرین کا امریکہ کے سفارت خانے پر دھاوا

ہزاروں مظاہرین نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی جھنڈا بھی نظرآتش کیا

مالٹا کے وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

مالٹا کے وزیراعظم  18جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔

عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

عبدالمہدی کا مستعفی ہونے کا اعلان آیت اللہ علی ال سیستانی کی جانب سے قیادت میں تبدیلی کے جواب میں آیا ہے

عراق: حکومت مخالف مظاہروں میں چھ ہلاک، ایرانی قونصل خانہ نذر آتش

عراقی حکومت نے بحران سے نمٹنے کے لیے مختلف صوبوں میں سیکیورٹی سیل قائم کر دیے

عراق: ایرانی قونصل خانے پر حملہ، تین مظاہرین ہلاک

کربلا شہر میں قائم ایرانی قونصل خانے پر حملے کے نتیجے میں 3 عراقی مظاہرین ہلاک جبکہ 19 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز