شہباز گل کو کارڈیالوجسٹ اور پلمانولوجسٹ کی جانب سے طبی معائنہ درکار ہے، رپورٹ
عدالت نے 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
عدالت نے حلیم عادل شیخ کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 63 کے تحت رہا کرنے کا حکم دیا۔
پولیس نے عدالتی فیصلے کے بعد انہیں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔
عدالت کے مطابق سازش کا بیانیہ خود بڑی سازش تھی، قمر زمان کائرہ
راج ببر کو سرکاری فرائض میں مداخلت کرنے اور جسمانی حملہ کرنے میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔
جب گرفتار کیا گیا کوئی ایف آئی آر نہیں تھی، وکیل
پاکستان کی انسٹالڈ کیپسٹی 41 ہزار میگا واٹ سے زائد ہے، پیک لوڈ 27 ہزار میگا واٹ کے قریب ہے، شہباز گل
ڈپٹی اسپیکر نوٹس موصول ہونے کے باوجود اجلاس کے لیے ایوان اقبال گئے، میاں محمود الرشید
عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے۔
سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کے ثبوت مانگے تو دم دبا کر بھاگ گیا
اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی ویڈیو لنک پر حاضری لگائی جائے، عدالتی حکم
سیشن کورٹ لاہور نے پولیس افسران کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
آڈیو کلپ میں عمران خان کی آواز ہے نہ سکرین شاٹ۔
مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور ملک میں نوکریاں نہیں ہیں۔ عوام کو جو ریلیف دیا وہ ان کا حق تھا۔














