21 فروری کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث سرحدی گزرگاہ بند کر دی گئی تھی
تجارتی سرگرمیاں معطل ، پاک افغان دوستی اسپتال بھی بند کر دیا گیا
امپورٹ ایکسپورٹ سے ملکی خزانے کو یومیہ 5 کروڑ روپے ریونیو جمع ہوتا ہے، ذرائع
افغان ڈرائیورز ویزا پاسپورٹ کی شرط سے استثنا چاہتے ہیں
ایف بی آر کے ٹریکنگ سسٹم کے غیر موثر ہونے کا بھی جائزہ لیا جائے گا
اسکینر خراب ہونے سے کلیئرنس میں مشکلات کا سامنا ہے، کسٹم ایجنٹس
غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے خدشات پر وزارتِ داخلہ حرکت میں آگئی۔
تمام ادارے بشمول کسٹم اور ایف آئی اے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں
190 ٹن آٹا،11ٹن کوکنگ آئل، 31 ٹن چاول، 65 ٹن چینی اور 3 ٹن دالیں شامل