سی اے اے: افغانستان سے آنیوالے مسافروں کیلیے خصوصی اجازت نامہ

خصوصی اجازت نامے کے تحت پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفیکیشن کے بغیر پاکستانی مسافروں کو اندرون ملک داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔

سی اے اے: اندرون ملک فضائی سفر کے لیے نیا ہدایت نامہ

اندرون ملک فضائی سفر کے لیے 10 ستمبر سے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

سی اے اے: 80 فیصد بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 30 جون 2021 تک لاگو رہے گی

بیرون ملک سے آنیوالی 80 فیصد پروازوں پر پابندی کے فیصلے میں توسیع

بیرون ملک سے آنے والی 80 فیصد پروازوں پر 15 جون تک پابندی برقرار رکھی جائے گی۔

بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے 72گھنٹے پہلے کورونا منفی رپورٹ لازم قرار

پاکستان کے تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر تمام مسافروں کاریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ ہوگا جس کی رپورٹ 20 منٹ کے اندر حاصل ہو گی۔

بھارت سمیت 23 ممالک کے مسافروں کی پاکستان آمد پر 4 مئی تک توسیع

کوروناکی تیسری لہر: سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری

سی اے اے: نیا سفری ہدایت نامہ جاری

نئے سفری ہدایت نامے کے تحت کیٹیگری سی میں شامل 23 ممالک میں بھارت بھی شامل ہے۔

بیرون ملک سے پاکستان کا سفر کرنے والوں کے لیے نئی شرط

سی اے اے  کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی ایپلی کیشن پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو رجسٹر کرانا ہوگا۔

یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی: سی اے اے کے اقدامات تسلی بخش قرار

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائٹ لیفٹیننٹ خاقان مرتضی نے یورپی یونین ایویشن سیفٹی ایجنسی کے حکام کو سی اے اے کے اقدامات کے بارے بریفنگ دی

پاکستان: 24 ممالک سے آنے والے مسافر کورونا ٹیسٹ سے مستشنیٰ

برطانیہ اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی دینا ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز