بھان سعید آباد، ٹلٹی اور بھنبھا کو سیلابی پانی سے خطرات لاحق: درجنوں دیہاتوں کو خالی کرنے کے احکامات جاری

شہری فیملیز کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں، ڈی سی جامشور: متاثرین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کر رہے ہیں: صورتحال ہاتھوں سے نکل رہی ہے، ایم این اے سکندر راہپوٹو