پہلے سے طے شدہ ڈیپارٹمنٹ کے امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے
محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے فیصلے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
سکولوں میں تعطیلات کا آغاز 18 دسمبر سے ہوا تھا جو اگلے سال کے آغاز تک جاری رہیں گی
موسم سرما کی تعطیلات کا اطلاق سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا، نوٹیفیکیشن
حکام کا کہنا ہے کہ چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ طلبا اور اساتذہ کے مشکلات کی وجہ سے کیا گیا




