ماہ رمضان: مساجد میں عبادت کیلئے20 نکات پر اتفاق

حکومت پاکستان نےتمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما سے تجاویز طلب کیں اور 20 نکات پر تمام شرکا نے اجماع کیا

ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام کا اعتکاف شروع

مساجد میں معتکفین کے لیے درس قرآن و حدیث اور شرعی مسائل سے آگاہی کے لیے تربیتی نشستوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

رپورٹ: پشاور کے غیر مسلم روزہ دار ۔۔۔ اور سکھوں کی افطاری

بیرون شہر سے آنے والے جب مذہبی رواداری اور بھائی چارگی کی اس ’انوکھی‘ مثال کو دیکھتے ہیں تو ان کے لبوں سے بھی دعائیں نکلنے لگتی ہیں۔

مریضوں کی سچی ’کہانیاں‘ سن کر ظفر مرزا کا دل خراب ہوگیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچانک پمز اسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وہ پروٹوکول اور سیکیورٹی کے بغیر اسپتال پہنچے اور مریضوں سے ملاقاتیں کیں۔

ماہ صیام کا رحمتوں بھرا عشرہ گزر گیا : روزہ داروں کا ’لٹنا‘ نہ رکا

مارکیٹ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دکانداروں کو دراصل اس رقم کی بھی ’وصولی‘ کرنی ہے جو وہ جرمانے کی شکل میں حکومتی خزانے میں جمع کرارہے ہیں۔

بھارت کی تہاڑ جیل: ہندو قیدیوں نے مسلمانوں کے ساتھ روزہ رکھا

بھارت کی بدنام زمانہ جیل جان نثار اختر، جگن ناتھ آزاد، کیفی اعظمی، ایف ایم حسین، امرتا پریتم، رابندرناتھ ٹیگور اورنندیتا داس کا ہندوستان دکھائی دی۔

لندن: مسلح نقاب پوش کی مسجد میں داخلے کی کوشش ناکام

لندن میں واقع ’سیون کنگ مسجد‘ میں دوران تراویح نامعلوم مسلح ملزم نے داخل ہونے کی کوشش میں ناکامی دیکھ کر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا۔

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، سرکاری نرخ نامے غائب

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے ساتھ ہی اشیا کی قیمتیں قابو سے باہر ہو گئیں۔

سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں آج پہلا روزہ

بھارت کے کچھ علاقوں میں بھی آج پہلا روزہ ہے ۔  روزے کا سب سے طویل دورانیہ روس کے شہر مرمانسک میں اکیس گھنٹے پندرہ منٹ کا ہو گا ۔

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

‏یکم رمضان المبارک 7 مئی کو ہوگا

ٹاپ اسٹوریز