رمضان المبارک کا چاند 5 جولائی کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 03:45 پر پیدا ہو جائے گا اور اسے نظر آنے کے لیے 19 گھنٹے اور 21 منٹ کی عمر درکار ہو گی۔