اسلام آباد، ایف نائن پارک میں خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کے ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے، پولیس کا دعویٰ
دو سال کی عمر میں بچھڑنے والی خاتون کی 50 سال بعد والدین سے ملاقات
میلیسا ہائی سمتھ نامی خاتون1971 میں لاپتہ ہوگئیں جب وہ صرف 22 ماہ کی تھیں۔
کھارادر دھماکے میں جاں بحق خاتون دوپٹے سپلائی کرنے بازار گئی تھیں
جاں بحق خاتون گارڈن شو مارکیٹ کی رہائشی تھیں
غلط بٹن دبانے پر خاتون ارب پتی ہو گئیں
مہنگا ترین ٹکٹ ان کے لیے لاٹری کا سب سے بڑا انعام لے آیا۔
خاتون کے سر میں کیل کی تحقیقات کر رہے ہیں، حقائق سامنے لائیں گے: ترجمان کے پی حکومت
اگر کوئی اس میں ملوث ہوا تو سخت ترین کارروائی کی جائے گی، بیرسٹر محمد علی سیف
سوئیڈن کی وزیر اعظم بھی کورونا میں مبتلا
سوئیڈن میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
کراچی: عدالت نے خاتون سے دست درازی کرنے والے کو سزا سنا دی
مجرم نے سزا سننے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی۔
امریکہ میں پہلی خاتون صدر لیکن صرف 85 منٹ کیلئے
کملا ہیرس کو امریکہ کی پہلی سیاہ فام خاتون صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔
پاکستانی خاتون ٹریفک وارڈن کیلئے یو این مشن میں بہترین پرفارمنس ایوارڈ
سلمیٰ غنی نے سات ممالک کی فورسز سے آئے افسران کو لیڈ کیا
خاتون کے ہاں7 بچوں کی پیدائش
بچوں میں 4 لڑکے،3 لڑکیاں ہیں