مارکیٹیں کھولنے سے متعلق پالیسی حکومت بنائے، سپریم کورٹ

وفاقی حکومت عوامی حقوق اور کورونا سے تحفظ کے لیے قانون سازی کرے، تحریری حکمنامہ

جماعت اسلامی کی حکومت کو تعاون کی پیشکش

قوم وینٹی لیٹرز کی تلاش میں ہے، حالات بہتر ہوں گے تو سیاست ہو گی۔ سینیٹر سراج الحق

حکومت کی توجہ کورونا پر نہیں بلکہ شہباز شریف پر ہے، احسن اقبال

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاری بند ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مارکیٹیں بند کرانے کا فیصلہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر شہبازگل

طیارہ حادثہ، سینئر صحافی انصار نقوی کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

  طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے 64 کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں، وزیراعلی سندھ

عمران خان کی ٹیم خیبرپختونخوا میں ڈیلیور نہیں کرسکی، شاہد آفریدی

اگر میں وزیراعظم ہوتا توموجودہ صورتحال میں تمام اپوزیشن کو ساتھ لےکرچلتا کیونکہ گھر کا جو بڑا ہوتا ہے وہ بندوق نہیں اٹھاتا بلکہ سب کو ساتھ لےکرچلتا ہے، شاید آفریدی

کورونا: عید کے بعد جائزہ لے کر آئندہ کے فیصلے کریں گے، وزیراعلیٰ

آج کا وقتی سماجی فاصلہ مستقل فاصلوں سے بچائے گا، عثمان بزدار

کے پی حکومت: عیدالفطر کا تہوار سادگی سے منانے کا فیصلہ

عیدالفطر کے موقع پر اجتماعات سے گریز کیا جائے اور ہجوم سے بچیں، وزیراعلیٰ محمود خان

آئندہ مالی سال کا بجٹ12جون کو پیش کیا جائے گا

کورونا وائرس کے سبب معیشت کو جو نقصان ہوا اس کی وجہ سے بجٹ کے اہداف کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

پنجاب: اساتذہ کو گندم کی اسمگلنگ روکنے پر مامور کرنےکا فیصلہ

ہم نے بند سفری الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ کیا تھا جس کے جواب میں حکومت نے ڈیوٹیاں لگا دی ہیں، اساتذہ

ٹاپ اسٹوریز