ایف سکس، جی سیون، آئی ایٹ، فراش ٹائون، ٹھنڈا پانی، بحریہ انکلیو سمیت متعدد علاقوں میں بادل برسے، شہریوں کواحتیاط کی ہدایت
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں کے بینکوں میں ہونے والی ڈکیتی کی یہ دوسری بڑی واردات ہے۔
آٹھ ماہ کے دوران 2 ہزار 913 خواتین کے حق میں طلاق اور خلع کی ڈگریاں جاری کی گئیں
تھانہ روات کے 7 علاقوں کو گیس منصوبہ بھی دینے جا رہے ہیں، غلام سرور
بس کا فی کس کرایہ 400 روپے ہوگا۔
شمائلہ محسن کے مطابق میٹرو بس سروس صبح 6 بجے سے باقاعدہ شروع کر دی جائے گی۔
میٹرو بس سروس کی بندش سے ہزاروں مسافر اپنی ملازمت اورکاروبار پر نہیں پہنچ سکتے ،میٹرو سے سفر کرنے والے افراد کے خاندان فاقہ کشی پر مجبور ہو چکے ہیں ۔
اسلام آباد کی انتظامیہ نے گزشتہ روز سے پولیس اور سیکورٹی کے دیگر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کررکھا ہے۔
زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیرزمین اس کی گہرائی چھ کلومیٹر تھی
جڑواں شہروں کے نجی اسپتالوں کے 1 ہزار 250 بیڈز ڈینگی مریضوں کے لیے مختص کردیے گئے ہیں۔
گزشتہ روز سرگودھا، گوجرانوالہ اور فیصل آباد ڈویژن میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔
گزشتہ روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم راولپنڈی ڈویژن اوراسلام آباد میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔
آج موسم گرم رہیگا تاہم پشاور، راولپنڈی لاہور ڈویژن، اسلام آباد،اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے
گزشتہ روز گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی










