عالمی وبا کورونا وائرس سےغریب ممالک زیادہ متاثر ہوئے اور وہ معیشت کو سنبھالا دینے کے قابل نہیں ہیں، وبا کے خاتمے تک ان کے قرضے موخر کیے جائیں
کشمیری حق خودارادیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے، پاکستانی سفارتکار
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے وزیراعطم عمران خان کا خطاب شروع ہوتے ہی بھارتی وفد ہال چھوڑ کر چلا گیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لوٹی ہوئی رقم کو واپس غریب ممالک کو لوٹانے کے لیے فوری اقدامات ہونے چاہئیں
عمران خان مسئلہ کشمیر سمیت تمام معاملات پر واشگاف الفاظ میں اپنے موقف کا اظہار کریں گے
عمران خان اپنے ویڈیو لنک خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بھرپور طریقے سے اجاگر کریں گے۔
عمران خان اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جانب بھرپور طریقے سے مبذول کرائیں گے۔
پاکستان میں قیام کے دوران معزز مہمان کی وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہو گی۔
وولکن بوزکر نے لکھا کہ دورہ پاکستان فلائیٹس میں ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے ملتوی کیا
اقوام متحدہ کے آبزرورکو بھی بھارت محدود کرکے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں، شاہ محمود
قرار داد پاکستان کے مستقل مندوب مینر اکرم نے پیش کی جس کی حمایت 81 ممالک نے کی۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ملک وقوم کو درپیش مسائل اور مشکلات میں مایوس نہیں ہونے دیں گے۔
عمران خان طاہرالقادری کی طرح ملک کی سیاست سے ریٹائرمنٹ لے کر چھوڑ دیں، احسن اقبال
وزیراعطم آج جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستانی وقت کے مطابق شب ساڑھے آٹھ بجے خطاب کریں گے تو ان پہ کروڑوں نگاہیں مرکوز ہوں گی۔
ہر ملک سے دوستی کرنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر













