کیا پولیس نے شہباز گل سے زبان ریکور کرنا تھی جس سے وہ بولا تھا؟جسٹس مظاہر علی اکبر
شہباز گل کا جیل منتقلی کے وقت طبی معائنہ بھی کیا گیا۔
اچھی بات ہے کہ ان کی صحت اچھی ہو گئی، جج
ایسے ہی ملزم کی موت ہو جاتی ہے اور پراسیکیوشن کے خلاف 302 کا کیس بن جاتا ہے، وکیل شہباز گل
آئی جی اسلام آباد کو تشدد کا دعویٰ کرنے والے افراد سے پوچھنے کی ہدایت
معمولی نوعیت کے کیسز میں آٹھ دس روز کا ریمانڈ دیا جاتا ہے یہ تو مجرمانہ سازش کا کیس ہے، پراسیکیوٹر
شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ میں کیا کرنا ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کا استفسار
پولیس نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرنے کیخلاف مقامی عدالت میں نظر ثانی کی اپیل دائر کی تھی۔
مبشر کھوکھر کے قتل کی تفتیش سی آئی اے ماڈل ٹاؤن کو منتقل کر دی گئی، پولیس
ایف آئی اے نے رکن پنجاب اسمبلی کو سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے
ملزمان نے جرم چھپانے اور پکڑے جانے کے ڈر سے بچی کو گلا دبا کر قتل کیا، پراسیکیوٹر
تفتیشی افسر نے گرفتار افراد کے 8 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
ملزم احسن نے دو روز قبل اپنی سالی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
عدالت نے خورشید شاہ کو نیب حراست میں تمام طبی سہولیات، گھر سے کھانا منگوانے اور فیملی سے ملاقات کی بھی اجازت دی ہے۔
نیب کراچی نے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار ہونے والے منی لانڈرنگ کیس کے ملزم اقبال زیڈ احمد کو احتساب عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا ۔












