اینٹ فی ہزار 15000روپے، بجری 125فی فٹ ریت کا ٹرالا 18000روپے تک پہنچ گئے
اینٹ فی ہزار 15000روپے، بجری 125فی فٹ ریت کا ٹرالا 18000روپے تک پہنچ گئے
سیمنٹ کی بوری 1200روپے، سریا 270روپے فی کلو، اینٹ فی ہزار 15000روپے تک پہنچ گئی
ڈیلرز نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بہانہ بناکر مقامی سیمنٹ 1200 روپے فی بوری ریٹ مقرر کردیا
تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے سینکڑوں مزدور بے روزگار ہوگئے