بلاول کا حکومت پر کلبھوشن سے متعلق خفیہ آرڈیننس لانے کا الزام

کلبھوشن سے متعلق حکومت کے خفیہ آرڈیننس پر احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

مراد سعید نے بلاول کی جانب سے مناظرے کا چیلنح قبول کرلیا

مناظرے کے لیے پارلیمنٹ، میڈیا یاعوامی فورم جس کاچاہیں انتخاب کریں، فیصلہ آپ کا ہے، وفاقی وزیر

عمران خان کا وزیراعظم رہنا ہر پاکستانی کی زندگی کیلئے خطرہ ہے، بلاول

عمران خان نے کشمیریوں کو لاوارث چھوڑ دیا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم پر سمجھوتہ نہ کرنے کافیصلہ

پی پی اور جے یو آئی کے درمیان اتفاق رائے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

ڈاکٹروں کی رہائی تک پارٹی رہنما گھر نہ جائیں، بلاول کی ہدایت

حفاظتی کٹس مانگنے پر آزاد کشمیر کے ڈاکٹرز کو گرفتار کرنا شرمناک عمل ہے۔، چیئرمین پی پی

‘پرچی پرچیئرمین بننے والے بلاول سیاسی تقویت لینے پنجاب آئے’

مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی سیاست وزیراعظم عمران خان کی مرہون منت ہے، ترجمان پنجاب حکومت

ہمیں پاکستان کے لیے وزیراعظم چاہیے، بلاول بھٹو

عوام عمران خان کے علاوہ کسی کو بھی وزیراعظم کے طور پر تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

وزیر اعظم غلط فیصلے کرنے پر ایوان میں آ کر معافی مانگیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ وزیر اعظم نے آٹے، چینی کا نوٹس لیا اور وہ دونوں ہی مہنگی ہو گئیں۔ بہتر ہو گا وہ خود کو قرنطینہ میں رکھیں اور تقریر نہ کریں۔

بلاول بھٹو: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

پٹرول سستا کروا کر ذخیرہ کروایا اور مہنگا کرکے مافیا کو فائدہ پہنچایا۔

وزیراعظم نے سلیکٹرز کیلئے ایوان میں تقریر کی، بلاول

ملک پر آنے والے تباہی سے جان چھڑانی ہے تو عمران خان سے جان چھڑائیں، خواجہ آصف

ٹاپ اسٹوریز