ملک بھر میں مزید 4 ہزار 874 کورونا کیسز رپورٹ

مثبت کیسز کی شرح 8.69 فیصد پر پہنچ گئی۔

ملک میں کورونا سے مزید 21 اموات ریکارڈ

چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 61 ہزار 77 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں63 ہزار 272 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

ملک میں کورونا کے وار، ایک روز میں  مزید7ہزار  195 افراد  بیمار

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 74 ہزار 800 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 6 ہزار 540 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

کورونا، زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کی ایک ہفتے کے لیے بندش

اعداد و شمار کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا کا خطرناک وار، پہلی بار ساڑھے 7 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 59 ہزار 343 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

اسلام آباد: ان ڈور عوامی اجتماع پر 24 جنوری سے مکمل پابندی عائد

اسلام آباد کی انتظامیہ نے این سی او سی کی جانب سے اعلان کردہ فیصلوں کے تحت ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔

این سی او سی کا پی ایس ایل کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز دیکھنے کے لیے مکمل ویکسی نیشن لازمی ہو گی۔

کورونا کے وار:10 فیصد سے اوپر مثبت شرح والے علاقوں میں نئی پابندیوں کااعلان

10 فیصد سے زائد شرح والے شہرو ں میں ان ڈور تقریبات پرمکمل پابندی عائد کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز