سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے بعد تمام متعلقہ افسران کو اپنے علاقوں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس
ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی جانب سے اجلاس کو مقدمہ کی پیشرفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ
وزیراعظم کو تمام ثبوتوں کے ساتھ معاملے سے آگاہ کروں گا، عمران اسماعیل
وفاقی سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس اسلام آباد میں ہونے والی ڈکیتی اور ہلاکت کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش کریں، رحمان ملک
ابتدائی مرحلے میں کیمرہ ان اہلکاروں کی وردی پہ نصب ہوگا جو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ناکوں پہ متعین ہوں گے۔




